غیر ملکی سرمایہ کاروں نے سماجی کاموں میں 16ارب روپے خرچ کئے :صدراو آئی سی سی آئی 

لاہور(کامرس رپورٹر) اوآئی سی سی آئی کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے سماجی کاموں میں 16ارب روپے سے زائد خرچ کئے گئے۔100سے زائد  بین الاقوامی کمپنیوں اور اوور سیز انویسٹرز چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے ارکان نے کروناکے خلاف لڑنے کی کوششوں میں حکومت کا بھرپور دساتھ دیا ۔ ان خیالات کا اظہار او آئی سی سی آئی کے صدر ہارون رشید نے ایک اعلامیہ میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن