اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)قومی وطن پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس آج (جمعرات)کو اسلام آباد میں ہو گا، اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور ہو گا۔
قومی وطن پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا
Jan 14, 2021