اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر بارہ ملکوں میں بلااجازت سفر کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ پابندی کرونا وائرس کی شدت کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ شہریوں کے لیے جن ملکوں کے لیے سفر پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں لیبیا‘ شام‘ یمن‘ لبنان‘ ترکی‘ ایران‘ افغانستان‘ آرمینیا‘ صومالیہ‘ وینزویلا شامل ہیں۔
سعودی عرب: شہریوں پر بارہ ملکوں میں بلااجازت سفر کرنے پر پابندی
Jan 14, 2021