حامیزہ مختارکی درخواست پر ایف آئی اے نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آج طلب کرلیا

Jan 14, 2021

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف پریس کانفرنس کرنیوالی حامیزہ مختار کی درخواست پر ایف آئی اے نے انہیں آج بروز جمعرات کو طلبی کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ حامیزہ مختار نے نوائے وقت کو ٹیلی فون پر بتایا کہ ایف آئی اے نے میری درخواست پر بابر اعظم مریم کو نوٹس بھجوایا ہے۔ 

مزیدخبریں