اسلام آباد(نیوزرپورٹر)قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے داخلہ نے پولیس کے نظام کو بہتر بنانے اور اس میں اصلاحات کے لیے سردار محمد عارف نکئی کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی بنا دی ہے ۔کمیٹی نے قراردیا کہ ہائوسنگ سوسائٹیز میں خوردبرد اور میگا کرپشن پرخاموش نہیں