علماء کرام اور ممبران امن کمیٹی کا مشترکہ جدوجہد پر اتفاق،امن معاہدہ کی تائید وحمایت کردی

کبیروالا (نامہ نگار ) ممبر ضلعی امن کمیٹی مہر عبدالخالق مرالی کی رہائشگاہ پر تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور ممبر ان امن کمیٹی ڈویژنل،ضلع اور تحصیل کا مشترکہ اجلاس  ہوا۔شرکاء نے متفقہ طور پر معاہدہ امن پر اتفاق رائے کرتے ہوئے تائید وحمایت کی گئی اور اسکی منظوری کیلئے تمام علماء کرام اور ممبران امن کمیٹی نے دستخط کئے۔آخر میںممبر ضلعی امن کمیٹی فیاض اسلم چوہدری کیلئے دعائے مغفرت وبلندی درجات کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن