خان پور (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی سینئر نائب صدر عقیلہ زیدی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپوزیشن رہنماؤں کو انتقامی کارروائیوں سے بچانے کیلئے حکمرانوں کے خلا ف جلسے کر رہی ہے حکومت کی ناکام پالیسیوں کے پیش نظر سیاسی عدم استحکام پیدا ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک شدید مہنگائی، بڑھتی ہوئی ہے۔