خان پور (نامہ نگار)ممبر چیمبر آف کامرس رحیم یار خان مظہر قدیر نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار نے عوام کی زندگی عملاً اجیرن بنا دی ہے ۔بجلی ،گھی ،کھاداور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ کر دیا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔حکومت فوری طور پر اس اضافے کو واپس لے ملک میں مہنگائی کا سونامی سب کچھ بہا کر لے گیا ہے ۔
’’تبدیلی‘‘ سرکار نے عوام کی زندگی عملاً اجیرن بنا دی: مظہر قدیر
Jan 14, 2021