کو ٹ چھٹہ (نمائندہ نوائے وقت) بچوں کو خشک سردی سے بچایا جائے ۔ موسمی تبدیلی کے ساتھ حفاظتی تدابیر اپنا کر مختلف بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے ۔ والدین کی ذرا سی لا پرواہی اور غفلت بچوں کے لیے مہلک ثابت ہو سکتی ہے ۔ یہ بات چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر کلیم شیخ نے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ خشک سردی سے بیماریاں بڑھ جاتی ہیں ۔