پی سی بی انٹر سکولز کرکٹ لیگ،ہائر سیکنڈری سکول ڈونگہ بونگہ کامیاب 

بہاولپور(خبرنگار)پی سی بی انٹر سکولز کرکٹ لیگ میں گورنمنٹ ہا ئیر سکنڈری سکول ڈونگہ بونگہ اور گورنمنٹ ماڈل ہا ئی سکول لیاقت کے درمیان میچ کھیلا گیا ۔ ڈونگہ بونگہ سکول نے 10کھلاڑیوں کے نقصان پر 213رنز بنائے منور حسین نے 68اور عبداللہ نے49رنز بنا ئے عقیل نے 4کھلاڑیوں کو آئو ٹ کیا جواب میں لیاقت پور ماڈل سکول نے مقررہ اوورز میں 9کھلاڑیوں کے نقصان پر 203 رنز  بنا ئے اس طرح یہ میچ 10رنز سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نے جیت لیا ۔

ای پیپر دی نیشن