کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکس چینج مندی کا رجحان رہا،کے ایس ای100انڈیکس 46ہزار پوائنٹس کوچھونے کے بعد 45700پوائنٹس کی پست سطح پرآگیا۔ جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے29ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز مجموعی طورپر353کمپنیو ں کا کاروبار ہوا جس میں سے135کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،196میں کمی اور22کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
سٹاک مارکیٹ میں مندی
Jan 14, 2022