حکومت پہلے دن سے ناکام ہے: زرداری

Jan 14, 2022

اسلام آباد(خبر نگار)پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت تو پہلے دن سے ناکام ہے۔ معمہ میں پڑی ہوئی ہے۔ یوریا کھاد کے بحران پر زرداری نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں چاہتا ہوں کی یوریا کی بوری کی قیمت 3 ہزار روپے میں ملے۔

مزیدخبریں