میشا شفیع کی حاضری معافی کی درخواست مسترد وارنٹ گرفتاری،سماعت 8 فروری تک  ملتوی

Jan 14, 2022

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے گلوکارہ میشا شفیع کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ورانٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ سماعت 8 فروری تک ملتوی ہوگئی، عدالت نے میشا شفیع سمیت دیگران کو طلب کر رکھا تھا۔

مزیدخبریں