اداکارہ صوفیہ کے بچے امارات سے لانے کیلئے  ایف آئی اے آج دستاویز مکمل کرے: سپریم کورٹ 

Jan 14, 2022

اسلام آباد(اے پی پی)سپریم کورٹ نے ماڈل و  اداکارہ صوفیہ مرزا کے  بچوں کے اغوا  سے متعلق کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی ۔ عدالت عظمی نے صوفیہ مرزا  کے بچوں کی  یو اے ای سے واپسی کی دستاویز کل ( جمعہ تک)مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

مزیدخبریں