اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی 

Jan 14, 2022

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مرحومہ نازیہ حسن کے شوہر مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر زوہیب حسن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

مزیدخبریں