جدہ (امیر محمد خان سے) وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی وزیر اظہر صادق وزیر کمیونیکشن و ورکس، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود اور دیگر حکام کے ہمراہ چار روزہ نجی دورے پر عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسولؐ پر حاضری کیلئے جدہ پہنچے۔ انکے ہمراہ انکے صاحبزادے حافظ قدوس، سردار محمد حفیظ بھی عمرہ کی ادائیگی کے لئے آتے ہیں۔
وزیراعظم آزاد کشمیر‘ وزرائ‘ بیٹے کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئے
Jan 14, 2022