کراچی (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد شدید زلزلوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے سونامی کے خطرے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گوادر سے پچاس کلومیٹر دور بحیرہ عرب میں زلزلے کے جھٹکے کے بعد شدید زلزلوں سے متعلق پیشگوئی کردی ہے۔
کراچی میں شدید زلزلوں سے متعلق خطرناک پیشگوئی، سونامی کا خدشہ
Jan 14, 2022