نائیجریا: 7 ماہ بعد ٹوئٹر پر عائد پابندی ختم 

ابوجا (اے پی پی) نائیجیریا کی حکومت ٹوئٹر پر عائد پابندی ختم کر دی۔  نائیجیریا کے ڈائریکٹر جنرل نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی ترقیاتی ایجنسی  کے کاشفو عبداللہ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ملک میں ٹوئٹر پر گزشتہ7 ماہ سے پابندی عائد تھی ۔

ای پیپر دی نیشن