جدہ: سعودی خاتون کے  ہاں 5 بچوں کی پیدائش

جدہ (نمائندہ خصوصی ) سعودی خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت  ہوئی ہے۔ سعودی عرب کے شہر تبوک میں سعودی خاتون کے ہاں 5  بچوں کی ولادت خاتون سمیت تمام بچے خیریت سے ہیں،  طبی ٹیم کا بیان ہسپتال انتظامیہ کے مطابق  تمام بچوں کا وزن 950 گرام سے 1100 گرام تک ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...