جدہ (نمائندہ خصوصی ) سعودی خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔ سعودی عرب کے شہر تبوک میں سعودی خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت خاتون سمیت تمام بچے خیریت سے ہیں، طبی ٹیم کا بیان ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام بچوں کا وزن 950 گرام سے 1100 گرام تک ہے۔
جدہ: سعودی خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش
Jan 14, 2022