سپریم کورٹ:مدینہ مسجد مسمار کرنے سے متعلق کیس بینچ کی عدم دستیابی  کے باعث غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

 اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ میں کراچی میں مدینہ مسجد مسمار کرنے سے متعلق کیس کو ڈی لسٹ کر دیا گیا سپریم کورٹ آف پاکستان میں کراچی مدینہ مسجد کے حوالے کیس کی سماعت تیرہ جنوری کر ہونا تھی تاہم بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی کیس کی نئی تاریخ بعد میں دی جائے گی چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ نے سماعت کرنا تھی۔

ای پیپر دی نیشن