محمد بلال تعلیم یافتہ نوجوان اور باصلاحیت قیادت ہیں: محب علی مغیری

ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار)پیپلزپارٹی نصیراباد کے سینئر رہنماء ماما محب علی مغیری نے اپنے جاری کردہ بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی نصیرآباد کے ڈویژنل صدر میر محمد بلال عمرانی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میر محمد بلال عمرانی اعلی تعلیم یافتہ نوجوان اور باصلاحیت قیادت ہیں جنھوں نے مختصر عرصے میں پارٹی کو پہلے سے زیادہ منعظم اور ورکرز و کارکنان کو یکجا کیا ہے جن کی ہر کال پر پارٹی جیالے لبیک کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کے نامزد امیدواران حلقہ انتخابات نصیراباد سے کلین سویپ کریں گے وہ دن دور نہیں جب پیپلزپارٹی ہی ملک کی سب سے بڑی اقتدار جماعت کے طور پر ہوگی انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ملک کو موجودہ مہنگائی غربت

ای پیپر دی نیشن