لاہور(خصوصی نامہ نگار) چیئرمین متروکہ وقف املاک بو رڈ ڈاکٹر عامر احمد کے اقدامات اور ایڈیشنل سیکر ٹری شرائن رانا شاہد کی اصلاحات کی بدولت پاکستان سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی کے بنک اکائونٹ میں رقم 5 کروڑ سے بڑھ کر 14کر وڑ 50لاکھ رروپے کے قریب تک جا پہنچی ۔ موجودہ کمیٹی نے کارکردگی کے اعتبار سے سابقہ تمام رکارڈ توڑ دیئے ۔