لاہور(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ‘میزبان ٹیم کو جیتنے کیلئے مزید 111رنز جبکہ مہمان ٹیم کو 8وکٹیں درکار ہیں ۔ بھارتی ٹیم دوسری اننگز میں 198رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔ جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 212رنز کا ہدف دیا ‘2وکٹوںپر 101رنز بنالئے ہیں ۔ آج میچ کا چوتھا دن ہے ۔ بھارت نے پہلی اننگز میں 223اور جنوبی افریقہ نے 210رنز بنائے تھے ۔
تیسرا ٹیسٹ : جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے مزید 111رنز ‘بھارت کو 8وکٹیں درکار
Jan 14, 2022