لاہور (خصوصی نامہ نگار)ورلڈپاسبان ختم نبوت کے امیرپیرسلمان منیر،ناظم اعلیٰ علامہ محمدممتازاعوان ،سینئرنائب امیرمولانامحمدالیاس چنیوٹی (ایم پی اے) نائب امیرپیرسیدولی اللہ شاہ بخاری،مولاناانعام الحق ودیگررہنماؤں شیخ محمدنعیم بادشاہ،مفتی عاشق حسین، مولانا محمد اسلم ندیم،قاری محمدحنیف حقانی،مفتی محمداسعدنیاز،حافظ افتخاراحمدفخراورقاری شہریاراحمدنے اپنے ایک مشترکہ بیان میں وطن عزیزمیں فتنہ قادیانیت کی بڑھتی ہوئی اسلام وآئین پاکستان مخالف سرگرمیوں پرسخت احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ قادیانی فتنہ بڑھتی ارتدادی ناپاک سرگرمیاں انتہائی ناقابل برداشت ہیں۔ قادیانی اسلام اورپاکستا ن دونوں کے غدارہیں۔ قادیانیوں نے آج تک پاکستان کے وجود اور اس کے آئین کوتسلیم نہیں کیا۔اکھنڈبھارت انکاالہامی عقیدہ ہے۔ ان رہنماؤں نے کہاکہ اگرقادیانی فتنہ کی بڑھتی ہوئی ارتدادی ناپاک سرگرمیاں نہ روکیں گئیں توپھربھرپورتحریک چلائیں گے۔
قادیانی فتنہ کی سرگرمیاں نہ روکیں توتحریک چلائینگے:پیرسلمان منیر
Jan 14, 2023