کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے سابق وزیر انصاف فضل احمدی مناوی کا پنج شیر کے ضلع روکھا میں مکان نذر آتش کر دیا گیا۔ قبل ازیں صوبائی سربراہ محکمہ اطلاعات نصراللہ ملک زادہ نے بتایا کہ مکان شارٹ سرکٹ کے باعث جل گیا۔
پنج شیر: سابق وزیر انصاف فضل احمدی مناوی کا گھر نذر آتش
Jan 14, 2023