خیبر پی کے بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، 7 سیکرٹریز، کمشنرز تبدیل 


پشاور (نیٹ نیوز) خیبر پی کے میں حکومت نے بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ شروع کرتے ہوئے 7 سیکرٹریز اور کمشنرز کو تبدیل کیا گیا ہے سیکرٹری انڈسٹری ثاقب رضا کو کمشنر مالاکنڈ ڈویژن جبکہ کمشنر مالاکنڈ شوکت علی یوسفزئی کو کمشنر ہزارہ ڈویژن مقرر کر دیا گیا مطاہر زیب سیکرٹری آبپاشی عامر لطیف سیکرٹری معدنیات ہمایوں خان سیکرٹری ٹرانسپورٹ جبکہ محمد ایاز کو سیکرٹری خزانہ مقرر کیا گیا ہے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں 10 اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...