اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے گریڈ17کے34اور پولیس سروس کے گریڈ17کے 17افسروں کو ریگولر بنیاد پر گریڈ18میں ترقی دے دی گئی ، پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کے گریڈ 17کے گریڈ18میں ترقی پانے والے افسروں میں مس انعم زید ،مرزا ولید بیگ ،ثمن عباس،ملیحہ لیسر،قراۃ العین،ظفر، ذویا شاکر ، رمشا جاوید ،مرحبا نعمت ،ماریہ جاوید،زیب النساء ناصر،عابدہ فرید،صدف فاطمہ ، قدسیہ ناز ،زرمینہ وزیر ،نوشین اسرار،محمد ابراہیم ارباب کو گریڈ 18میں ترقی دی گئی ، ،یہ افسران پنجاب ہی میں خدمات جاری رکھیں گے ، بلوچستان میں تعینات منور حسین کو گریڈ 18 میں ترقی دی گئی ، امیر تمیور کو جو گلگت میں ہیں کو گریڈ18دیا گیا ہے ،طیب حیات ، عمر اویس ،محمد حسین احسن ،نواب سمیر حسین لغاری،محمد شوجین وسترو کو جو کے پی کے میں تعینات ہیں گریڈ18میں ترقی دی گئی ،سندھ میں تعینات عبدالقدیر، ارسلان سلیم ۔ شہریار قمر ،شہاب اسلم کو گریڈ 18میں ترقی دی گئی ، بلوچستان میں کام کرنے والے اس گروپ کے راجا اطہر عباس ، بلا ل شبیر ، عارف احمد ، کو بھی گریڈ 18میں ترقی دی گئی ہے ، پولیس سروس کے گریڈ18میں ترقی پانے والوں میں گلگت میں تعینات رفعت اللہ خان ،پنجاب میں تعینات اطہر جاوید ، مس ماہم خان،بلال محمود سلہری ، عبدالمنان، عقیلہ نیاز نقوی ، محمد وقاص خان، کو گریڈ18میں ترقی دی گئی ،اسلام آباد میں تعینات پولیس سروس کے گریڈ17کے افسر احمد شاہ ، رانا حسین طاہر کو بھی ریگولر بنیاد پر گریڈ18میں ترقی دی گئی ،گلگت میں خدمات انجام دینے والے افسر شامیر خالد کو بھی گریڈ18دے دیا گیا ، کے پی کے میں تعینات بلال احمد کو گریڈ18دے دیا گیا ،سندھ میں خدمات انجام دینے والے سعد ارشد ،ایف آئی اے میں تعینات بینش فاطمہ ، کو بھی گریڈ18میں ترقی دے دی گئی ۔