مزید تاخیر بغیر ملک میں فوری  انتخابات کا اعلان کیا جائے،شاہ محمود قریشی


 اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اسمبلی تحلیل کردی گئی ہے تحریکِ انصاف کا موقف انتہائی سادہ ہے وائس چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ملکی مسائل کا واحد حل اور عوامی امنگوں کی بہترین عکاسی صرف نئے انتخابات کی صورت میں ممکن ہے اب مزید تاخیر کئے بغیر فی الفور پورے ملک میں انتخابات کا اعلان کیا جائے.

ای پیپر دی نیشن