فری مہم‘ متعدد شاہراؤں کی دھلائی


ملتان (خبرنگار خصوصی) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی  جانب سے شاہراہوں کو  ڈسٹ فری بنانے کی مہم جاری ہے۔گزشتہ روز عزیز ہوٹل چوک پر واقع گیلانی فلائی اوور کو دھول مٹی سے پاک کرنے کے لئے پانی سے دھلائی کی گئی اوربومن جی چوک سے پرانا شجاع آباد روڈ تک پورے  فلائی اوور کو واش کیا گیا اسی طر ح ایم ڈی چوک سے  کچہری چوک اور  چونگی نمبر8 تک شاہراہ کی واشنگ بھی مکمل کر لی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن