اسمبلیاں توڑنا عوامی مینڈیٹ  کی توہین ہے : سید سجاد حسین


نواں کوٹ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) پی پی 141 کے امیدوار پیر سید سجاد حسین شاہ نے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات میں اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ ملک کو مزید آئینی ،معاشی اور معاشرتی بحرانوں سے دوچار کرنے کے مترادف ہے اس طرح کے غیر مقبول فیصلے ، مضبوط پاکستان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں عمران خان کا کردارملک وقوم اور جمہوریت کے مفاد میں نہ ہے اسمبلیاں توڑنا عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے ۔

ای پیپر دی نیشن