چین کے دو خلائی مشنزپر افزائش کے لیے بھیجے گئے بیجوں کی تفصیلات جاری


بیجنگ (شِنہوا)چین نے اپنے عملہ بردار خلائی جہازوں شین ڑو-14 اور شین ڑو -15 پرموجود  فصلوں کے بیج اور جینیاتی طور پر تبدیل شدہ مائکروبیل کی تفصیلی فہرست جاری کی ہے۔ چینی یونیورسٹیوں، تحقیقی اداروں اور گراس روٹ بریڈنگ اسٹیشن جیسے 112تعاون کنندہ اداروں کی جانب سے فراہم کردہ فصلوں کے 1ہزار 300 سے زیادہ بیج اورجینیاتی طور پر تبدیل شدہ مائکروبیل افزائشی تجربات کے لیے خلا میں لائے گئے ہیں۔ چین نے گزشتہ سال 5 جون کو اپنے خلائی اسٹیشن  کامبی نیشن پر عملہ بردارخلائی جہاز شین ڑو-14  اور اس کے بعد 29 نومبر کو شین ڑو -15 روانہ کیا تھا۔دو مشنز پر موجود خلابازوں کو خلائی اسٹیشن میں پودوں کی افزائش کے تجربات کرنے کا کام سونپا گیا ہے۔ بیجوں میں چاول، گندم،  آلو، پھل…

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...