واشنگٹن (اے پی پی)امریکی بحریہ کے 2اہلکار صومالیہ کے ساحل پر آپریشن کے دوران سمندر میں لاپتہ ہوگئے ہیں ۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق یو ایس سنٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صومالیہ میں تعینات امریکی بحر یہ کے 5ویں بحری بیڑے(سی فائیو ایف) کے دو اہلکار صومالیہ کے ساحل پر آپریشن کے دوران لاپتہ ہوگئے ہیں۔
امریکی بحریہ کے2اہلکار صومالیہ کے ساحل پر آپریشن کے دوران لاپتہ
Jan 14, 2024