قاہرہ(این این آئی)مصری سکیورٹی سروسز کو قاہرہ کے جنوب مغرب میں فیوم گورنری میں معمولی مزدور کی ایک ورکشاپ کے اندر آثار قدیمہ کا ایک بڑا میوزیم ملا ہے۔ وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ اسے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ فیوم شہر میں لیث ورکشاپ کا مالک نوادرات کی اسمگلنگ کر رہا ہے۔