کامونکی: اوباش نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کامونکی (نمائندہ خصوصی) اوباش نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔  بغداد ٹاؤن میں دو روز قبل بابر مغل نامی اوباش محلہ دار سات سالہ فائزہ کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا۔ گزشتہ روز ملزم دوبارہ کمسن بچی کو ورغلا کر اپنے گھر لیجا رہا تھا کہ فائزہ کی والدہ نے شک پڑنے پر شور مچا کر اہل محلہ کو اکٹھا کر لیا۔ متاثرہ بچی کی والدہ کی اطلاع پر صدر پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...