8 پولیس افسروں کی تقرری وتبادلے

لاہور(نامہ نگار )آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے 8 پولیس افسروں کی تقرری وتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔حسن افضل ڈپٹی کو ڈائریکٹر ایڈمن ایلیٹ فورس لاہور‘بینش فاطمہ کو ایس پی سی آئی اے راولپنڈی‘ناصر علی خان کو ایس پی سکیورٹی ڈویژن لاہور ہائیکورٹ،فہد احمد کو ایس پی پنجاب کانسٹیبلری ون لاہور،ایاز حسین کو ایس پی گلدشت ڈویژن ملتان،جلیل عمران کو سی ٹی او ملتان، محمد نعیم زاہد کو ایس ایس پی آر آئی بی ملتان ریجن جبکہ محمد اسلم خان کو ایس پی انویسٹی گیشن منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...