چاہتے ہیں الیکشن میں 8 فروری سے ایک گھنٹہ بھی تاخیر نہ ہو، سعد رفیق

لاہور(نیٹ نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور این اے 122 کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے دھرنوں کی سازش نہ کی جاتی تو پاکستان ٹریک پر چڑھ چکا ہوتا۔لاہور میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا چاہتے ہیں الیکشن میں 8 فروری سے ایک گھنٹا بھی تاخیر نہ ہو۔

ای پیپر دی نیشن