اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی الیکشن مانیٹرنگ سیل کے انچارج تاج حیدر نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی کا دس نکاتی پروگرام قابل عمل ہے۔بات بیماری، ناخواندگی، بیروزگاری اور بھوک کے خاتمے پر زیادہ سے زیادیہ ریاست وسائل کو سمجھداری سے خرچ کرنے کی ہے۔