برائلر گوشت 7 روپے کلو مہنگا، انڈوں کی قیمت 2 روپے اضافے سے 398 درجن

Jan 14, 2024

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے 602 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے 415 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے398 روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

مزیدخبریں