بیلٹ پیپرز کی نقل و حمل میں بعض مقامات پر پاک فوج سکیورٹی فراہم کرتی ہے: ترجمان الیکشن کمشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمشن نے کہا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی نقل و حمل کے دوران بعض مقامات پر پاک فوج کے اہلکار بھی سکیورٹی فراہم کرتے ہیں۔ بعض اخبارات میں بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ پریس میں اشاعت کے بعد انہیں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں کے دفاتر تک ترسیل کے عمل کے دوران سکیورٹی کے حوالے سے خبریں شائع ہوئی ہیں۔ بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ پریس میں اشاعت کے بعد انہیں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کے دفاتر تک بحفاظت پہنچانے کی ذمہ داری متعلقہ ڈی آر اوز یا ان کے نامزد اہلکاروں کی ہوتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...