کامونکی: ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرنیو الے 2 افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

کامونکی(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنیو الے دو افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔واہنڈو اور ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوزیار خان اور طارق محمود کی درخواستوں پر کارروائی کی اورڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے نواحی گاؤں قہر والی کے ثقلین اور ڈیرہ طالب کے عاشق کیخلاف مقد ما ت درج کرلیے ۔

ای پیپر دی نیشن