الیکشن کمشن نے اے این پی  کو لالٹین کا نشان دے دیا

 اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کو لالٹین کا نشان دیدیا۔اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔فیصلے میں کہا گیا کہ اے این پی کی 5 سال کی معیاد ابھی مکمل نہیں ہوئی۔الیکشن کمیشن نے اے این پی کو 20 ہزار کا جرمانہ بھی کیا ہے اور 10مئی تک انٹرا پارٹی الیکشن کروانے حکم دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن