ننکانہ : گھریلو جھگڑے سے تنگ  خاتون کی خود کشی کی کوشش 

ننکانہ صاحب( نامہ نگار) گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر 40 سالہ خاتون کی خود کشی کی کوشش تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ شاہکوٹ کی وارڈ نمبر 15 میں گھریلو جھگڑے پر 40 سالہ خاتون پروین نے گندم کی زہریلی گولیاں نگل لیں جس سے اسکی حالت غیر ہوگئی ۔ تحصیل ہسپتال شاہ کوٹ منتقل کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن