ننکانہ صاحب ( نامہ نگار) گھرکے کمرے کی چھت گرنے سے 5سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں چوکھیاں والہ گھر کی خستہ حال چھت گر گئی چھت کے ملبے کے نیچے دب کر 5 سالہ زین علی شدید زخمی ہوا، ریسکیو 1122 کے عملہ نے زخمی بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
کمرے کی چھت گرنے سے 5سالہ بچہ زخمی
Jan 14, 2024