چین، جنوب مغربی صوبےمیں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث نظام زندگی درہم برہم اور سڑکیں بلاک ۔

جنوب مغربی صوبے سیچیانگ کے شہریاجیانگ میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ سیلاب سے کئی گھر اور گاڑیاں بہہ گئی ہیں جس کی وجہ سے سینکڑوں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں جبکہ بجلی کا نظام معطل ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔امدادی ٹیمیں سیلاب میں پھنسے لوگوں نکالنے اور محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں مصرف ہیں۔ ادھر مٹی کا تودے گرنے سے سڑکیں بلاک ہوگئی ہیں اورٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن