خانقاہ ڈوگراں: موٹرسائیکل سے گر کر نوجوان جاں بحق

Jul 14, 2013

خا نقا ہ ڈوگراں ( نامہ نگار ) ٹوٹی سڑک نے ایک اور گھر کا چراغ گل کر دیا سب انسپکٹر مےا ں افضل حسےن بیٹا کانسٹیبل محمد طےب افضل موٹر سائیکل پر سرگودھا روڈ سے گزر رہا تھا کہ محلہ سلطان پورہ کے قریب کھنڈر نما سڑک کے کھڈوں کی وجہ سے موٹرسائیکل کا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور حادثے کا شکار ہوگیا لو گو ں نے اُسے اُ ٹھا ےا اور دےہی مر کز صحت خا نقا ہ ڈو گرا ں مےں پہنچا ےا لیکن وہ ز ند گی کی با زی ہا ر چکا تھا طےب افضل ننکا نہ صاحب مےں تعےنا ت تھا ۔

مزیدخبریں