گوجرانوالہ: پولیس انسپکٹرز کے تقرر و تبادلے

Jul 14, 2013

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) انسپکٹر مسعود احمد کو ایس ایچ او تھانہ تتلے عالی، انسپکٹر حاجی نبی احمد اکو پولیس لائن، سب انسپکٹر صفدر حسین کو تھانہ علی پور چٹھہ میں ایڈیشنل ایس ایچ او اور سب انسپکٹر منور کو تھانہ گکھڑ منڈی تعینات کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں