لاہور (اے پی پی) انڈر 12 بیس بال کپ ورلڈکپ کےلئے قومی ٹیم کا اعلان (کل) پیر کو کیا جائے گا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال (پی ایف بی ) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فیڈریشن میگا ایونٹ میں شرکت کےلئے 15 رکنی ٹیم تائیوان بھیجے گی جس میں پانچ آفیشلز بھی شامل ہوں گے۔
انڈر 12 بیس بال کپ ورلڈکپ کےلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہو گا
Jul 14, 2013