سڈنی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے کرکٹ آسٹریلیا کیخلاف مقدمہ کی تیاری شروع کر دی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے انہیں ناقص کارکردگی پر کوچنگ سے فارغ کر دیا تھا۔
سابق کوچ مکی آرتھر نے کرکٹ آسٹریلیا کیخلاف مقدمہ کی تیاری شروع کر دی
Jul 14, 2013