فلپ کولشرائبر، فیبیو فوگنینی سٹٹ گارٹ انٹرنیشنل اوپنٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

Jul 14, 2013

سٹٹ گارٹ (سپورٹس ڈیسک) سٹٹ گارٹ انٹرنیشنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فلپ کولشرائبر اور فیبیو فوگنینی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے سیمی فائنل میں جرمنی کے فلپ کولشرائبر نے رومانیہ کے وکٹرہنسی کیو کو چھ تین اور چھ تین سے شکست دی۔ دوسرے سیمی فائنل میں اٹلی کے فیبیو فوگنینی نے سپین کے رابرٹو با¶ٹیسٹا کو چھ ایک اور چھ تین سے شکست دی۔ 

مزیدخبریں